وہ کیا مصلØ+ت تھی____؟؟؟

میں آغاز ہستی سےØ+وا Ú©ÛŒ صورت___
ہوں آدم کی خواہش کا اک شاخسانہ!
زمیں کو بسانے کا بس اک بہانہ!!!

کبھی Ø+ور صورت___
میں روز ابد نیکیوں کا صلہ ہوں
نہ جانے میں کیا ہوں؟
گلہ خالق کل سے کیسے کروں میں___
اسی کی رضا ہوں!

یہ ہے فخر آدم____
کہ بس ابن آدم
امین خدا ہے،قرین خدا ہے!
مری ہستی کیا ہے ؟
فقط واسطہ ہے!

یہ تسلیم ہے_____
بار گاہ خدا میں___
مری کاوشوں کو بھی شرف پذیرائ بخشا گیا ہے
صØ+یفوں میں ____
میں عابدہ،مومنہ ،صالØ+ہ تھی!
مگر جب فرشتوں نے آدم کو سجدہ کیا تھا ___
تو Ø+وا کہاں تھی؟؟؟

میں روØ+ÙˆÚº Ú©Û’ اقرار Ú©Û’ وقت____
جانے کہاں ،کونسی صف میں تھی ؟
یا نہیں تھی___؟؟؟
اگر تھی تو اقرار بھی تو کیا تھا
عدم میں اگر روØ+ خود مکتفی تھی___
تو پھر مالک Ú©Ù† فکاں Ú©ÛŒ وہ کیا مصلØ+ت تھی____
کہ میں دوسری تھی؟؟؟..........